: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وا شھنگٹن 31 مئی ( ایجنسیز) نیشا د یسا ئی بسوا ل جو ا وبا ما ا نتظا میہ شخص بر ائے جنو ب او ر سنٹر ل ا یشیا ہیں آ ئند ہ ہفتہ ہند و ستا ن کا د و رہ کر ینگی اور نئی حکو مت کے عہد ید ا رو ں سے با
ہمی اور علا قا ئی امو ر پر با ت چیت کر ینگی ۔ بسوا ل جو کہ ا سسٹنٹ سکر یٹری آ ف اسٹیٹ فا ر سا و تھ اور سنٹر ل ایشیا ہیں 6 تا 9 جو ن نئی دہلی میں ر ہینگی۔ نر یند ر مو دی کے حلف لینے کے بعد کسی بھی ا مر یکی سفا ر تکا ر کا ہند و ستا ن کا یہ پہلا د و ر ہ ہو گا ۔